(یواین آئی) پاکستان میں بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے ہزارہ کمیونٹی کے لوگوں پر گولیاں چلائیں، جس میں چار افراد کی موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
style="text-align: right;">
کل ہوئی واردات میں مرنے والوں میں ہزارہ کمیونٹی کی چار خواتین ہیں۔
اس فائرنگ میں ایک مرد اور ایک خاتون زخمی ہوئی ہے۔